ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپی : منی بس اور کار میں ٹکر - دو افراد شدید زخمی 

اڈپی : منی بس اور کار میں ٹکر - دو افراد شدید زخمی 

Mon, 26 Dec 2022 12:11:32    S.O. News Service

اڈپی 26/ دسمبر (ایس او نیوز) سنگیتا کامپلیکس کے پاس کار اور منی بس کے درمیان پیش سڑک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کے نام دنیش اور سورج بتائے گئے ہیں ۔
    
 ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق منی بس ملپے سے بنگلورو کی طرف جا رہی تھی جبکہ کار جو تھی وہ بیلمان سے شیروا کی طرف آ رہی تھی ۔ اس دوران سنگیتا کامپلیکس کے پاس دونوں گاڑیوں کے بیچ ٹکر ہوگئی ۔ کار کے ڈرائیور اور مسافر سورج  کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔


Share: